Amaliyat e Ghulam

Quranic Healing for Spiritual Wellness

Amaliyat For Wealth

Powerful Wazifa for Abundant Wealth and Prosperity

مالدار بنانے والا لاجواب عمل

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کوئی کام نہ رکے، یا کوئی کام آپ کے بس سے باہر ہے اور اس کے پورا ہونے کی کوئی صورت نظر نہیں آتی، یا پھر رزق میں برکت کا مسئلہ ہو، روزی میں برکت کا مسئلہ ہو، کشادگی کا مسئلہ ہو، یا پھر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس کبھی روپے پیسے کی کمی نہ ہو، تو ان تمام صورتوں کے لیے ایک بہت ہی مجرب عمل ہے۔

آپ ہر ماہ کی پہلی، دوسری اور تیسری تاریخ کو تین دن فجر کی نماز کے بعد اسی جگہ بیٹھ کر 41 مرتبہ سورہ مزمل (پ ۲۹) پڑھ لیا کریں اور ہر ماہ تین دن تک اس عمل کو جاری رکھیں۔ انشاء اللہ چند ماہ نہیں گزریں گے اور آپ کی زندگی کا نقشہ بدل جائے گا۔

مال اور اولاد کی کمی دور کرنے کا عمل

اگر آپ کے یہاں اولاد نرینہ نہیں ہے اور رزق کی بھی تنگی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ان دونوں مسائل کا حل ملے، تو جس وقت حمل ٹھہرے اس وقت سے لے کر نو ماہ پورے ہونے تک سورہ نوح کی یہ آیت فجر کی نماز کے بعد 41 مرتبہ پڑھتے رہیں۔ انشاء اللہ بہت جلد آپ کے یہ دونوں مسئلے بھی حل ہو جائیں گے اور اللہ کی جانب سے آپ کے گھر میں بے انتہا رونقیں اور برکتیں بھی پیدا ہوں گی۔

وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارًا (سورہ نوح)

Unmatched Practice for Prosperity

If you want your tasks to proceed smoothly, or if you have tasks that seem beyond your capabilities with no visible solution, or if you face issues with blessings in sustenance, or wish for financial abundance, there is a highly effective practice for all these situations.

On the first, second, and third day of every month, after Fajr prayer, sit in the same place and recite Surah Muzammil (Chapter 29) 41 times. Continue this practice for three days each month. Insha’Allah, within a few months, your life will change significantly.

Practice to Overcome Lack of Wealth and Offspring

If you are facing issues with not having male offspring and experiencing financial difficulties, and you wish to find a solution to these problems, then from the time pregnancy is confirmed until the completion of nine months, recite this verse from Surah Nuh 41 times after Fajr prayer. Insha’Allah, very soon, both of these issues will be resolved, and Allah will bless your home with immense joy and prosperity.

وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارًا (Surah Nuh)